Sat. Jan 18th, 2025
    الیکٹرک بائیک پروجیکٹ میں قسطوں کی کم از کم رقم 

    الیکٹرک بائیک پروجیکٹ  

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی جانب سے الیکٹرک بائیک پروجیکٹ میں قسطوں کی کم از کم رقم  طے کرنے کا اعلان ہوا ہے،  الیکٹرک بائک پروجیکٹ کے تحت طلبہ و طالبات کو اسان  اقساط  پر پیٹرول اور الیکٹرک موٹر بائکس   فراہم کی جائیں گی۔  اس کے علاوہ حکومت پاکستان کی جانب سے سولرائزڈ چارجنگ سٹیشن کے قیام کا اعلان کیا گیا ہے۔  الیکٹرک بائک سکیم میں اپلائی کرنے پر مستحق طلبہ و طالبات کو الیکٹرک بائک کے ساتھ ہیلمٹ اور پتنگ سے تحفظ کے لیے سہولیات فراہم کی جائیں گی۔  

    پیٹرول اور الیکٹرک بائک فراہمی کا مقصد ن طلبہ کے سفر کو اسان بنانا ہے،  پنجاب طلبہ کو سہولیات فراہم کرنے میں ہمیشہ لیڈ کرے گا اور یہ ایک عظیم قدم طلبہ کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔  تاریخ میں پہلی بار چیف منسٹر یوتھ انیشیٹو   کے تحت پنجاب میں طلبہ کے لیے سکیم کا اغاز کیا گیا ہے۔  وزیراعلی پنجاب نے اس پروجیکٹ کو  طلبہ کے لیے اسانیاں پیدا کرنے کا وعدہ کیا ہے اور ذاتی سواری طلبہ کے پیسے اور وقت کی بچت کے لیے یہ ایک عظیم قدم اٹھایا ہے۔

    Punjab Free Wi-Fi Project Includes Nankana Sahib and Kasur

    الیکٹرک بائیک پروجیکٹ امد و رفت کی اسانی

     مریم نواز نے بچوں کی تعلیم پر زور دیتے ہوئے کئی سہولیات فراہم کی ہیں جن میں الیکٹرک بائیک پروجیکٹ ایک عظیم قدم ہے۔  پنجاب  سطح پر الیکٹرک ٹرانسپورٹ کے میدان میں اگے بڑھانا بڑھانے کے لیے اس عظیم کارنامے کو سرانجام دیا گیا ہے ۔ الیکٹرک بائک کی فراہمی کے ساتھ ساتھ سولرائز چارجنگ اسٹیشن کا قیام کیا گیا ہے تاکہ طلبہ بیٹری کی انشورنس اور وارنٹی فراہم کر حاصل کر سکیں۔  الیکٹرک بائک سکیم میں اپلائی کرنے پر مستحق افراد کو ہیلمٹ اور  کائٹ  پروٹیکشن کے استعمال کے لیے لازمی اشیاء فراہم کی جائیں گی ۔ وزیراعلی پنجاب نے طلبہ کو امد و رفت   کی اسانی فراہم کرنے کے لیے الیکٹرک بائک پروجیکٹ کا اغاز کر دیا ہے اور بائیک پروجیکٹ کی قسطوں کی کم از کم رقم مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    Punjab Govt Announce Include Transgender In Free Solar Scheme

    ہیلمٹ اور پتنگ سے تحفظ کی فراہمی

    حکومت پنجاب طلبہ کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے یہ سکیم کا اغاز کیا ہے۔  جو طلبہ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے فکر کرنا ان کو اس پروجیکٹ میں شامل کیا جائے گا تاکہ یہ اپنی سواری سے اپنی تعلیم مکمل کرنے پر کامیاب ہو سکیں ۔ تعلیم حاصل کرنا ہر انسان کے لیے ضروری ہے،  حکومت نے وزیراعلی پنجاب نے اس بات پر توجہ دیتے ہوئے اس عظیم کارنامے کو سر انجام دیا ہے ۔

    نہ صرف الیکٹرک بائک بلکہ تعلیم کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے اور بھی کئی سہولیات فراہم کی گئی ہیں،  تعلیم پر توجہ دینے کے لیے طلبہ کے لیے اور بھی کئی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔  الیکٹرک بائکس سکیم میں اپلائی کرنے پر الیکٹرک بائے کیا پھر پیٹرول موٹر بائیک دستیاب کی گئی ہیں،  اس کے ساتھ ساتھ وزیراعلی نے ہیلمٹ اور کائٹ پروٹیکشن کا انتظام کیا ہے۔  پتنگ بازی کی وجہ سے کئی افراد نے اپنی جان کھو دی ہے اس لیے مریم نواز صاحبہ نے قائد پروٹیکشن سسٹم شروع کیا ہے اب طلبہ اپنے سفر کو بالکل اسانی سے طے کر سکیں گے۔

    Disabled Persons Registration For Himmat Card Has Started

    پیٹرول اور الیکٹرک بائک کی فراہمی

    وزیر اعلی پنجاب مریم اس بات پر زور دیا ہے کہ وقت کی بچت اور سفر میں اسانی طلبہ کی تعلیم کو بہتر بناتی ہے۔  اس پروجیکٹ کے تحت والدین کے سایہ سے محروم طلبہ کو شامل کیا گیا ہے زیر تعلیم طلبہ پروگرام میں اپلائی کرنے پر الیکٹرک ٹرانسپورٹ کے میدان میں  قدم رکھ سکیں گے ۔ وزیراعلی کا کہنا ہے کہ الیکٹرک ٹرانسپورٹ کے میدان میں اگے بڑھنا ہماری ان سب سے بڑی کوشش ہے ۔

    اس کے علاوہ پنجاب بھر میں ای بائکس کی چارجنگ کے لیے سولرائز چارجنگ سٹیشن قائم کیے گئے ہیں جن کے ذریعے طلبہ کسی بھی مسئلے کے تحت چارجنگ سٹیشن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ اس پروگرام میں نہ صرف الیکٹرک بائک بلکہ پیٹرول موٹر بائیک حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کو تو پیٹرول موٹر بائک پلان کی جائیں گی۔  الیکٹرک بائک کے ساتھ ساتھ مستحقین اپنی پسند کے مطابق پیٹرول موٹر بائیک کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں۔  ان لائن اپلائی کرنے کے لیے ویب سائٹ پر دیے گئے رجسٹریشن فارم کو فل کرنا ہے ۔ رجسٹریشن انتظار کرنا ہے ، رجسٹر ہونے پر مستحقین الیکٹرک بائک پروجیکٹ کا حصہ بن سکیں گے۔