Table of Contents
بی آئی ایس پی باہمت بزرگ پروگرام کی جون کی قسط
بی آئی ایس پی باہمت بزرگ پروگرام کی جون کی قسط جاری کر دی گئی ہے۔ بہت سی بزرگ خواتین اپنی امدادی وصول کر چکی ہیں. مستحقین میں امدادی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بزرگ مستحقین کو رجسٹریشن کروانے اور رقم نکلوانے کے لیے بہترین خدمات فراہم کر رہا ہے. مستحقین کو امدادی رقوم سے متعلق بہترین رہنمائی فراہم کیلئے آج 11 بجے بی آئی ایس پی کا لائیو سیشن منعقد کیا گیا. جس میں چیئر پرسن روبینہ خالد نے بی ائی ایس پی مستحقین کے مسائل کو ڈسکس کیا. لائیو سیشن میں رابطہ کرنے کے لیے نمبر فراہم کیا گیا تھا.
جس پر مستحقین نے رابطہ کر کے پروگرام کے متعلق بہترین رہنمائی حاصل کی. بی آئی ایس پی کے بزرگ مستحقین بھی اپنی امدادی رکوم کیمپسائیٹ کے ذریعے وصول کر رہے ہیں. بی ائی ایس پی کا عملہ اپنی بہترین کارکردگی کے ساتھ مستحقین کو امدادی رقوم فراہم کر رہا ہے. مستحقین اپنی پوری رقم وصول کر کے بہت خوش ہیں.
Double Payment Continues In Benazir Nashonuma Program
بی آئی ایس پی با ہمت بزرگ کیلئے رجسٹریشن
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آغاز میں بزرگ افراد تحصیل آفس کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کرواتے. اس طریقے سے رجسٹریشن کروانے کیلئے ان کو نقل و حمل میں مسائل کا سامنہ تھا. روبینہ خالد نے بزرگ افراد کو رجسٹریشن کی خدمات فراہم کرنے کے لیے نادرہ موبائل رجسٹریشن وین کا اغاز کر دیا ہے. رجسٹریشن وین دیہاتی اور پسماندہ علاقوں کے دورے کر کے بزرگ افراد کو رجسٹریشن کی خدمات فراہم کر رہی ہیں.
.جو بزرگ افراد اس پروگرام کی اہلیت کو مکمل کر پاتے ہیں تو وہ اس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں
بزرگ افراد کے پاس رجسٹریشن کروانے کے لیے ضروری دستاویزات ہونا ضروری ہے. جن میں ان کا قومی شناختی کارڈ، گھر کا بجلی یا گیس کا بل اور ماہانہ امدنی کا سرٹیفیکیٹ ہونا ضروری ہے. رجسٹریشن وین کا عملہ ان کو رجسٹریشن کی خدمات فراہم کرے گا. اہلیت کے معیار کی جانچ کے بعد ان کو پروگرام میں شامل کر لیا جائے گا اورامدادی رقوم جاری کر دی جائیں گی.
Registration Starts in Ehsaas Rehri Baan Program 2024
بی آئی ایس پی باہمت بزرگ کی طرف سے رقم نکالنا
رقم نکلوانے کے لیے بزرگ افراد کے پاس درست قومی شناختی کارڈ ہونا ضروری ہے. بی ائی ایس پی کا عملہ بزرگ افراد کو رقم نکلوانے کے لیے بے شمار سہولیات فراہم کر رہا ہے. بزرگ افراد کا رقم کے حصول کے لیے کیمپسائیٹ جانا ضروری ہے. کیمپ سائٹ کے نمائندگان بزرگ افراد کو ان کی گاڑی میں ہی امدادی رقوم فراہم کرنے کی کوسشش کرتے ہیں. تا کہ ان کو رقم نکلوانے کیلئے زیادہ انتظار نہ کرنا پڑے. بزرگ افراد کے ساتھ انتہائی شائستگی اور نرمی کا رویہ اختیار کیا جاتا ہے.
روبینہ خالد نے عملے کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ مستحقین کے ساتھ انتہائی پیار اور محبت کے ساتھ پیش ایا جائے. عزت نفس کے ساتھ امدادی رقوم فراہم کی جائیں. بی ائی ایس پی کے نمائندگان بزرگ افراد کو ان کی گاڑی میں بیٹھے ہیں انگلیوں کے نشان کی تصدیق کرواتے ہیں. فنگر ویریفکیشن کے بعد ان کو اکاؤنٹ کا موجودہ بیلنس بتایا جاتا ہے مطلوبہ رقم ان کو فراہم کر دی جاتی ہے.
CM Punjab’s Decision to Give Electric Motorbikes to Students
بی آئی ایس پی باہمت بزرگ پروگرام میں اہلیت کا معیار
بی ائی ایس پی باہمت بزرگ پروگرام کا حصہ بننے کے لیے اہلیت کی شرائط پر پورا اترنا ضروری ہے. ورنہ بزرگ افراد امدادی رقوم سے محروم رہ جایئں گے.
اس پروگرام کا حصہ بننے کے لیے بزرگ افراد کے پاس درست قومی شناختی کارڈ ہونا ضروری ہے.
شناختی کارڈ کے مطابق ان کی عمر 60 سال سے زیادہ ہونا ضروری ہے.
بزرگ افراد کے پاس آمدنی کا سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے. جس میں ان کی امدنی 60 ہزار یا اس سے کم ہو.
ریٹائرڈ سرکاری ملازمین اس پروگرام کے لیے نااہل قرار دیے گئے ہیں.
بیرون ملک سفر کرنے والے بزرگ افراد اس پروگرام کا حصہ نہیں بن سکتے.
جن کے نام پر کوئی جائیداد یا گاڑی رجسٹرڈ ہے وہ بزرگ افراد بھی اس پروگرام میں نااہل قرار دیے گئے ہیں.