Sat. Jan 18th, 2025
    بی آئی ایس پی تعلیمی وظائف تک کیسے رسائی حاصل کریں

    بی آئی ایس پی تعلیمی وظائف

    بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بی آئی ایس پی تعلیمی وظائف جاری کیے گئے ہیں۔ وہ افراد جنہوں نے پروگرام میں اپنی رجسٹریشن مکمل کر لی ہے اور وہ ادائیگی حاصل کرنے کے بارے میں فکر مند ہیں۔ پروگرام میں رجسٹریشن کے بعد حکومت پاکستان ان طلباء کو تعلیمی وظائف فراہم کرے گی۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ایک امدادی پروگرام ہے، جو رقم کی شکل میں امداد فراہم کرتا ہے۔ بہت سے غریب طلباء بی آئی ایس پی اسکالرشپ حاصل کر کے بہتر زندگی گزار رہے ہیں۔

    بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بی آئی ایس پی تعلیمی وظائف تک رسائی اب مستحقین حاصل کر سکیں گے ۔ جن افراد کو پروگرام کی ادائیگیاں حاصل نہیں ہوئی تو ابھی اپنی رجسٹریشن کو مکمل کریں گے۔ تعلیمی وظائف کی ادائیگی ان طلبہ اور طالبات کو حاصل ہو سکے گی ، جو مکمل اقدامات پر عمل کر کے کے لیے طلبہ اپنے قریبی سینٹر یا پھر بھی سینٹر سے رجسٹریشن مکمل کریں گے ۔ امدادی ادائیگیاں حاصل کرنے کے لیے اپنے بے فارم نمبریا پھر  شناختی کارڈ نمبر کی تصدیق کروائیں گے ۔ 

    جو طلبہ پروگرام میں نااہل ہیں یہ اپنی پچھلی معلومات کو اپڈیٹ کرنے پر اہل قرار دیے جائیں گے ۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی  رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونے پر مستحقین ہر تین ماہ بعد 10500 کی ادائیگی حاصل کریں گے ۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے میں اہل افراد کے بچے تعلیمی وظائف کی ادائیگی حاصل کرنے کے مستحق ہوں گے۔

    New Update! Full Details Of BISP Quarterly Instalment June Till 9 ​​July 

    اہل افراد کے لیے معیار

    بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے حکومت نے اہلیت کے معیار مقرر کیے ہیں ۔ جو افراد ان معیارات پر پورا اتریں گے ، حکومت کی جانب سے ان کو سہمائی امداد حاصل ہو سکے گی ۔ 

    بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہلیت کے معیارات مقرر کرنے کا مقصد صرف دینا ہے اہل افراد کو امداد دینا ہے۔ بی ائی ایس پی تعلیمی وظائف میں پروگرام میں امداد حاصل کرنے کے لیے ان معیارات کو پورا اترنا ضروری پورا کرنا ضروری ہے ۔ 

    آمدن انتہائی کم ہے 

    جن کا غربت کا سکور انتہائی کم ہے 

    جو اپنی ماہانہ سے اپنی ضروریات پوری نہیں کر پا رہے ہیں 

    جو افراد غربت کی وجہ سے تنگ ہیں 

    جن طلبہ و طالبات کو تعلیمی وظائف کی ادائیگی حاصل نہیں ہوئی 

    جو طلبہ وظائف کے حصول کے لیے فکرمند ہیں 

    جن طلبہ کے والدین ان کے اخراجات پورے نہیں کر سکتے 

    حکومت کی جانب سے ان کو وظائف کی ادائیگی فراہم کی جائے گی۔

    بی آئی ایس پی تعلیمی وظائف تک کیسے رسائی حاصل کریں

    انٹرن شپ پروگرام کے لیے 759 ملین کی رقم مختص کی گئی ہے

    امدادی ادائیگیاں حاصل کرنا

    بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل افراد اپنی رجسٹریشن مکمل کرنے پر شناختی کارڈ کے ذریعے ادائیگی حاصل کریں گے۔ جن طلبہ کا شناختی کارڈ نہیں ہے تو یہ اپنے بے فارم نمبر کے کی تصدیق پر بھی وظائف کی ادائیگی حاصل کریں گے ۔ شناختی کارڈ نمبر کی  تصدیق کروانے پر نمائندہ اپ کو پروگرام کی ادائیگی جاری کرے گا ۔ جن افراد کو ادائیگی حاصل کرنے کا طریقہ کار معلوم نہیں تو اپنی شناختی کارڈ کے ہمراہ بی ائی ایس پی نمائندے سے تصدیق کروانے پر ادائیگی حاصل کریں گے۔

    Ehsaas 8171 NSER Tracking Survey for New Payment 10500

    معذور افراد کے لیے آسان رجسٹریشن

    بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگی جاری کر دی گئی ہے ۔ جو افراد  اپنی مکمل ادائیگی حاصل نہیں کر پا رہے تو ان مسائل کی صورت میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ہیلپ لائن سے رابطہ کریں گے۔  جو افراد پروگرام مین نا ال ہو چکے ہیں ، حکومت کی جانب سے ان کے لیے اسان رجسٹریشن کا طریقہ کار متعارف کروایا گیا ہے ۔

    جن افراد پروگرام میں  ادائیگی حاصل نہیں ہوئی یا پھر رجسٹریشن کرانے پر بار بار نااہل قرار دیا جاتا ہے ۔ تو اس صورت میں مکمل اقدامات پر عمل کر کے رجسٹریشن کریں گے اور ادائیگی کے حصول کے لیے تشریف لے جائیں گے ۔ اسان رجسٹریشن کے لیے اپنے دستاویزات کے ساتھ اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر سے رجسٹریشن کروائیں گے۔