Table of Contents
پنک بسوں کا آغاز
وفاقی دارالحکومت اسلام اباد میں وزیراعظم کی ہدایات پر طالبات اور خواتین استاتذہ کے لیے مخصوص پنک بسوں کا آغاز کیا گیا ہے۔ جو خواتین مسائل کا سامنا کرتی ہیں اور ٹرانسپورٹ سسٹم کے دوران مشکلات کی وجہ سے فکرمند ہیں، اب ان کے لیے پنک بسز کا اغاز کر دیا گیا ہے۔ وزارت تعلیم کے مطابق خواتین اور طالبات کے لیے یہ بسیں تمام بڑے راستوں پر چلیں گی ۔ دہی علاقوں کو شہری مراکز سے جوڑ کر مسافروں کے سفر کو مزید اسان بنایا جائے گا ۔ پنک بسوں کی دستیابی کا مقصد طالبات اور خواتین استاذہ کو محفوظ نقل و حمل کرنے کے لیے سہولیات فراہم کرنا ہے ۔ جو خواتین اور طالبات ٹرانسپورٹ سسٹم میں مسائل کا سامنا کرتی ہیں تو حکومت کی جانب سے ان کو باختیار بنانے کے لیے حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔
پنک بسوں کے اغاز سے کئی خواتین اور طالبات مستفید ہوئی ہیں۔ حادثات کی صورت میں کئی خواتین اور طالبات وقت پر سکول کالجز تک نہیں پہنچ پاتی ۔ان مسائل سے نپٹنے کے لیے محکمہ تعلیم کے احکام کو کا مزید کہنا ہے کہ اس اپریشن کو یقینی بنانے کے لیے باقاعدہ نگرانی کو یقینی بنایا جائے ۔ اس عظیم قدم کا مقصد لڑکیوں اور خواتین استادزہ کو باختیار بنانے اور جامعہ ترقی کو فروغ دینا ہے۔
BISP Facebook Live Session on 5th August 2024
گلابی بسیں کس کے لیے
حکومت پاکستان کی جانب سے پنک بسز کا اغاز طالبات اور خواتین استادزہ کے لیے کیا گیا ہے۔ جو خواتین ٹرانسپورٹ کے دوران مسائل کا سامنا کرتی ہیں یا پھر حادثات کے ڈر کی وجہ سے باہر نہیں نکل پاتی ان کے لیے محفوظ پنک بسز شروع کی گئی ہیں ۔ اسلام اباد کے ہر بڑی سڑک پر یہ بسز دستیاب ملیں گی ، جو خواتین اب مسائل کے سامنا کر رہی ہیں، پنک مسز کے ذریعے ٹرانسپورٹ کو یقینی بنائیں تاکہ یہ محفوظ سفر قائم رکھ سک۔
اس عظیم قدم کا مقصد پنجاب بھر کو کامیاب بنانا اور طالبات خواتین کو تحفظ فراہم کرنا ہے ۔ وزیراعظم نے پنجاب بھر کی تمام خواتین کے لیے پنک بسز شروع کی ہیں۔ طالبات اور خواتین استاتذہ سکول ، کالجز وقت پر نہیں پہنچ پاتی اب بذریعہ پنک مسز اسانی سے سفر کر سکیں گی۔ یہ خواتین کے لیے ایک بہترین سہولت ہے اس سے سفر کرنے پر یہ تحفظ اور بہترین نقل و حمل کر سکے گی۔
Top Affordable Current Solar Panel Prices In Pakistan for 2024
گلابی بسیں شروع کرنے کا مقصد
حکومت پاکستان کی جانب سے یہ بسز اسلام اباد کے تمام روڈز پر چلائے جائیں گی۔ جو خواتین اسلام اباد کے کسی بھی علاقے میں رہتے ہیں اب باسانی پنک بسز کے ذریعے سفر کر سکیں گی۔ طالبات اور خواتین استادزہ کے لیے یہ ایک بہترین سہولت ہے، جو بروقت ان کو اس جگہ تک پہنچ جائے گی، جس کے لیے یہ طالبات اور خواتین پیدل سفر کرتی ہیں یا پھر اٹو رشتہ وغیرہ کا استعمال کرتی ہیں۔ اکثر طالبات حادثات کی وجہ سے باہر نہیں نکلتی اور تعلیم سے محروم ہے، اب یہ بالکل اسانی سے تحفظ کے ساتھ سفر کر سکیں گی اور اپنی تعلیم مکمل کریں گی۔ پنک بسز کے اغاز کا مقصد خواتین کو با اختیار بنانا ہے اور تحفظ کے ساتھ ان کو ان کی منزل تک پہنچانا ہے۔
Registration Process & Eligibility For PSER Assistance Programs
مفت ٹرانسپورٹ سسٹم
ذرائع محکمہ تعلیم کے مطابق ان ٹرانسپورٹ سے لڑکیوں کی تعلیم اور خواتین کو بااختیار بنانے کا حوصلہ دیا گیا ہے ۔ اسلام اباد کے تمام بڑے روٹس پر یہ بسز چلیں گی اور دہی علاقوں کو شہری مراکز مشہور تعلیمی اداروں سے مختلف کرنے میں مدد فراہم کرے گی ۔ محکمہ تعلیم کے احکام کو کا مزید کہنا ہے کہ میں خواتین کو باقاعدہ نگرانی کے ساتھ ان کی منزل تک پہنچایا جائے گا ۔
اس عظیم قدم کا مقصد اسلام اباد میں لڑکیوں کی تعلیم اور خواتین کو با اختیار بنانا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ترقی کو فروغ دینا ہے۔ پنک بسوں کی دستیابی سے کئی طالبات مستفید ہوئی ہیں خواتین اور طالبات کے لیے یہ بسز بالکل مفت، محفوظ اور اسان نقل وحمل کے لیے یہ ایک بہترین ذریعہ ہے ۔ وزارت ترین کے مطابق پنک بسز تمام بڑے راستوں پر چلائے جائیں گی اور دیہی علاقوں کو شہری مراکز سے جوڑنے کے لیے سفر کو آسان بنایا جائے گا۔