Sun. Jan 19th, 2025
    Unlock 19500 Scholarship with Ehsaas Education Program Apply

    19500 Scholarship with Ehsaas Education Program

    Unlock 19500 Scholarship with Ehsaas Education Program: Apply Educational scholarships will be provided to the children of those who are eligible in the sponsorship program. 19500 will be released for payment of Kafalat Program and Ehsaas Education Scholarships Many people are receiving payment after registering as eligible. Scholarship payments have been released from the bank account.

    This time the beneficiaries will get their full payment without any deduction, the government has a special program for those who complete the registration. Education Scholarships will follow the necessary steps before applying for the education scholarship.

    Will verify ID card number to verify eligibility and then proceed to get your payment. In the Ehsaas Education Scholarship Program, the eligible people will get an aid of 19500 in the Kafalat Program. Women who are eligible under the sponsorship program will get 10,500 along with 9,000 as educational scholarships.

    Who are worried about education and are not able to meet the expenses. Apply for Ehsaas Wazaaf now by following the steps and get eligible even if you are ineligible.

    How to Receive Your BISP Kafaalat Payments 10500 via Bank

    احساس تعلیمی اسکالرشپ میں 19500 امداد

    احساس کارشپ پروگرام میں 19500 کی ادائیگی جاری کی گئی ہے۔  جو افراد کفالت پروگرام میں اہل ہیں ان کے بچوں کو تعلیمی وظائف فراہم کیے جائیں گے ۔ کفالت پروگرام اور احساس تعلیمی وظائف کی ادائیگی کی اپ 19500 جاری کی جائے گی  کئی افراد اہل قرار ہونے پر رجسٹر ہونے کے بعد ادائیگی حاصل کر رہے ہیں۔  بینک اکاؤنٹ  سے  سکالرشپ کی ادائیگیاں جاری کی گئی ہیں۔

     اس بار مستحقین بغیر کسی کٹوتی کے اپنی مکمل ادائیگی حاصل کریں گے ، حکومت نے رجسٹریشن کو مکمل کرنے والے افراد کے لیے ایک خاص پروگرام رکھا ہے ۔ تعلیمی وظائف تعلیمی وظائ کے لیے اپلائی کرنے سے پہلے ضروری اقدامات پر عمل کریں گے۔  اہلیت کی تصدیق کے لیے شناختی کارڈ نمبر کی تصدیق کروائیں گے اور اس کے بعد اپنی ادائیگی کے حصول کے لیے تشریف لے جائیں گے۔  احساس تعلیمی وظائف پروگرام میں 19500 کی امداد کفالت پروگرام میں اہل افراد کو حاصل ہوگی ۔ جو خواتین کفالت پروگرام میں اہل ہیں ان کو 10500 کی ادائیگی کے ساتھ 9 ہزار کی ادائیگی تعلیمی وظائف کے طور پر حاصل ہوگی۔  جو  تعلیم کے لیے فکر مند ہیں اور اخراجات پورے نہیں کر پا رہے۔  احساس  وظائف کے لیے ابھی اقدامات پر عمل کر کے اپلائی کریں اور نا اہل ہونے کی صورت میں بھی اہل ہو کر امدادی ادائیگی حاصل کریں۔

    Benazir Nashonuma Program New Registration 2024

    Payment Of Scholarships From Bank Account

    Beneficiaries will contact the bank account to get the Ehsaas education scholarship payment. For those who are not able to get full payments, the government has now released the payment of the program from the bank account.

    Many people are frustrated with payment deductions and fees. Those who are not able to receive their payment due to worry of getting full payment, will now receive payment from bank account. Eligible persons will be able to get full payment after complete verification of their fingerprints and identity card number from the bank account.

    بینک اکاؤنٹ سے اسکالرشپ کی ادائیگی

    احساس تعلیمی وظائف کی ادائیگی حاصل کرنے کے لیے مستحقین بینک اکاؤنٹ سے رابطہ کریں گے ۔ جن کو مکمل ادائگیاں حاصل نہیں ہو پا رہی اس لیے حکومت نے اب پروگرام کی ادائیگی بینک اکاؤنٹ سے جاری کی ہے ۔ کئی افراد ا ادائیگی میں کٹوتیوں اور  فیس کی وجہ سے تنگ ہیں۔  مکمل ادائیگی کے حصول کے لیے پریشان ہونے کی وجہ سے اپنی ادائیگی حاصل نہیں کر پا رہے ،  اب یہ بینک اکاؤنٹ سے ادائیگی حاصل کریں گے۔  بینک اکاؤنٹ سے اپنے فنگر پرنٹس اور شناختی کارڈ نمبر کی مکمل تصدیق کروانے پر اہل افراد مکمل ادائیگی حاصل کر سکیں گے۔

    PM Youth Loan Scheme – Loan For Business 2024

    Eligibility Procedure For Education Scholarships

    Ehsaas scholarship program has set eligibility criteria by the government. Individuals who want to apply for education scholarships will check their eligibility first. Ehsaas will check the criteria given on the scholarship website and by seeing their name in the list, the beneficiaries will be able to know their eligibility information.

    If you meet any of the criteria in the criteria list, you will be eligible for payment. Following is the Eligibility Criteria given on the Ehsaas Education Scholarships website.

    •  Persons entitled to assistance
    • Poor classes
    • Orphan students
    •  Widows
    • Destitute women
    • Persons who have no one to support them
    • Persons deprived of assistance payment
    • Ineligible persons who are deserving
    • Senior citizens belonging to the poor class
    •  People in trouble
    •  Destitute persons
    • Students who cannot afford to pay for their education are eligible for this program.

    Ehsaas Program NADRA For New Registration 2024

    تعلیمی وظائف کے لیے اہلیت کا طریقہ کار

    احساس  اسکالرشپ پروگرام میں حکومت کی جانب سے اہلیت کا معیار رکھا گیا ہے ۔ جو افراد تعلیمی وظائف کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اپنی اہلیت چیک کریں گے۔  احساس تعلیمی وظائف کی ویب سائٹ پر دیے گئے معیارات کو چیک کریں گے اور لسٹ میں اپنا نام دیکھ کر مستحقین اپنی اہلیت کی معلومات جان سکیں گے ۔

    معیارات کی لسٹ میں اگر اپ کسی معیار پر پورا اترتے ہیں تو اپ کو ادائیگی کے لیے اہل قرار دیا جائے گا۔ احساس تعلیمی وظائف کی ویب سائٹ پر دیا گیا اہلیت کا معیار درج ذیل  ہے۔

     امداد کے مستحق افراد 

    غریب طبقات 

    یتیم طلبہ

     بیوہ خواتین 

    بے سہارہ خواتین

    ایسے افراد جن کی کفالت کرنے والا کوئی نہیں 

    امدادی ادائیگی سے محروم افراد 

    نا اہل قرار افراد جو کہ مستحق ہیں 

    غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے بزرگ شہری

     مشکلات کا شکار افراد

     بے سہارا افراد

    The Reason Why People Are Being Disqualified For Ehsaas 8171

    Necessary Steps To Apply Online

    Before applying for the Ehsaas Education Scholarship Program, it is necessary to follow some essential steps. Individuals who are ineligible can register by following the steps in the program. Following are the necessary steps before registration

    • Information will be updated
    • Must obtain a copy of the updated information
    •  Beneficiaries will remember their ID card number
    • Will check your eligibility to register
    • On receiving the payment SMS will navigate to the payment rule
    • The program will contact the bank account for payment
    • Will complete your documents before registration
    • The Rebbe will provide the Center with all accurate and up-to-date information
    • Will wait for message received from 8171
    • Ignore message received from wrong helpline and file complaint
    • By following these steps the registration will be successful.

    آن لائن درخواست دینے کے لیے ضروری اقدامات

    احساس تعلیمی وظائف پروگرام میں اپلائی کرنے سے پہلے چند ضروری اقدامات پر عمل کر لینا ضروری ہے ۔ جو افراد نااہل ہیں تو پروگرام میں   اقدامات پر عمل کر کے رجسٹر ہو سکتے ہیں ۔ رجسٹریشن سے پہلے ضروری اقدامات درج ذیل ہیں

    معلومات کو اپڈیٹ کروائیں گے 

    اپڈیٹ  معلومات کی کاپی لازمی حاصل کریں گے

     مستحقین اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر یاد رکھیں گے 

    رجسٹر ہونے کے لیے اپنی اہلیت چیک کریں گے 

    ادائیگی کا ایس ایم ایس موصول ہونے پر ادائیگی کے اصول کے لیے تشریف لے جائیں گے 

    پروگرام کی ادائیگی   کے لیے بینک اکاؤنٹ سے رابطہ کریں گے 

    رجسٹریشن سے پہلے اپنے دستاویزات کو مکمل کریں گے ق

    ریبی سینٹر کو اپنی تمام درست اور تازہ ترین معلومات فراہم کریں گے 

    8171 سے موصول ہونے والے پیغام کا انتظار کریں گے 

    غلط ہیلپ لائن سے  موصول  ہونے والے پیغام کو نظر انداز کریں گے اور شکایت درج کروائیں گے 

    ان اقدامات پر عمل کرنے سے رجسٹریشن کامیاب ہو سکے گی۔