Table of Contents
BISP Facebook Live Session
A BISP Facebook Live Session on 5th August 2024. Any problem in BISP can be contacted through the Facebook live session. The Government of Pakistan has announced to hold a BISP Facebook Live session on August 5 to deal with BISP issues. People who are facing problems in the Benazir Income Support Program will contact Facebook live session to solve their problem. A BISP Grievance Center has been set up for those who cannot register a complaint online.
Not only the complaint center but also the BISP Registration Centers have been set up for those who are facing problems in the program. To register a complaint through Facebook Live Session or your nearest complaint center, under any issue the beneficiaries can contact the live session on the scheduled day. The purpose of Facebook Live Session is to solve the problems of the people who are facing problems i.e. these people can contact Facebook Live Session to solve any problem immediately.
Individuals facing problems with their deduction claim can contact the complaint center and file their complaint.
Top Affordable Current Solar Panel Prices In Pakistan for 2024
BISP فیس بک لائیو سیشن
پانچ اگست ۲۰۲۴ کو بی ائی ایس پی فیس بک لائیو سیشن رکھا گیا ہے ۔ بی ائی ایس پی میں کسی بھی مسئلے کے تحت فیس بک لائیو سیشن سے رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔ حکومت پاکستان نے بی ائی ایس پی کے مسائل سے نمٹنے کے لیے پانچ اگست کو بی ائی ایس پی فیس بک لائیو سیشن کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جو افراد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مسائل کا سامنا کر رہے ہیں تو وہ اپنے مسئلے کے حل کے لیے فیس بک لائیو سیشن سے رابطہ کریں گے ۔ جو افراد ان لائن شکایت کا اندراج نہیں کروا سکتے تو ان کے لیے بی ائی ایس پی شکایتی مرکز کا قیام کیا گیا ہے۔
نا صرف شکایتی مرکز بلکہ بی ائی ایس پی رجسٹریشن سینٹرز کاکیام بھی کیا گیا ہے، جو افراد پروگرام میں مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ تو فیس بک لائیو سیشن یا پھر اپنے قریبی شکایتی مرکز سے شکایت کا اندراج کروائیں ، کسی بھی مسئلے کے تحت مستحقین مقرر کیے گئے دن پر لائیو سیشن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ فیس بک لائیو سیشن کا مقصد مسائل کا سامنا کرنے والے افراد کو کے مسائل کو حل کرنا ہے، یعنی کسی بھی مسئلے کو فوری طور پر حل کرنے کے لیے یہ افراد فیس بک لائیو سیشن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Registration Process & Eligibility For PSER Assistance Programs
BISP Grievance Centre
Grievance Centers have been set up for lodging complaints in the BISP program. To file a complaint, the beneficiaries will visit the complaint center with their documents. BISP will provide information regarding the complaints to the representative, after which the complaint form will be issued. In which the information has to be entered, after entering the information related to the problems, the beneficiaries will be able to solve their problem. In case of non-receipt of payment, a complaint can be lodged or those facing problems regarding the deduction and payment claims can contact the complaint centre.
بی ائی ایس پی پروگرام میں شکایت درج کروانے کے لیے شکایت مرکز قائم کیے گئے ہیں ۔ شکایت درج کرنے کے لیے مستحقین اپنے دستاویزات کے ساتھ شکایت مرکز پر تشریف لے جائیں گے۔ نمائندے کو بی ائی ایس پی شکایات کے متعلق معلومات فراہم کریں گے ، اس کے بعد شکایت فارم جاری کیا جائے گا ۔ جس میں معلومات درج کرنی ہیں مسائل کے متعلق معلومات درج کرنے کے بعد مستحقین اپنے مسئلے کا حل نکال سکیں گے ۔ ادائیگی حاصل نہ ہونے کی صورت میں شکایت درج کروائی جا سکتی ہے یا پھر کٹوتی کے اور پیس کے مطالبے پر بھی مسائل کا سامنا کرنے والے افراد شکایت سینٹر سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Punjab CM Launches Apni Chhat Apna Ghar for Affordable Housing
How To Ask Questions in A Live Session?
Those who want to solve their problems in the live session but don’t know how to submit questions, don’t worry. The government of Pakistan has fixed the date of the live session for the BISP program. On August 5, people facing problems will be able to solve their problems through Facebook-like sessions. A complaint can be filed through a message call in the live session, if the amount has been deducted, then these persons provide the information regarding the deduction from the session and legal action will be taken against the agent who made the deduction. No need to worry about talking in the session Follow the given BISP page on Facebook to solve the problems in the live session.
BISP 25000 Quarterly Payment Has Been Reissued
لائیو سیشن میں سوالات کیسے پوچھیں؟
لائیو سیشن میں جو اپنے مسائل کا حل نکالنا چاہتے ہیں لیکن ان کو سوالات درج کروانے کا طریقہ کام معلوم نہیں تو یہ فکر مند نہ ہو ۔ حکومت پاکستان نے بی آئی ایس پی پروگرام کے لیے لائیو سیشن کا دن مقرر کر دیا ہے ۔ پانچ اگست کو مسائل کا سامنا کرنے والے افراد فیس بک لائک سیشن سے اپنے مسائل کا حل نکال سکیں گے۔ لائیو سیشن میں میسج کال سے شکایت درج کروائی جا سکتی ہے رقم سے کٹوتی کی گئی ہے تو یہ افراد سیشن سے کٹوتی کے متعلق معلومات فراہم کر دیتے ہیں ، کٹوتی کرنے والے ایجنٹ کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ سیشن میں بات کرنے کے لیے فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں فیس بک پر دیے گئے بی ائی ایس پی کے پیج کو فالو کرنے سے لائیو سیشن میں مسائل کا حل نکال سکتے ہیں۔