Sun. Jan 19th, 2025
    How to Receive Your BISP Kafaalat Payments 10500 via Bank

    BISP Kafaalat Payments 

    How to Receive Your BISP Kafaalat Payments 10500 via Bank Accounts. The government has released payments for all BISP assistance programs. Beneficiaries will get payment from their nearest bank account on verification of fingerprints. Most people charge a fee, so remember there is no payment fee. During the deduction of the amount, one can register a complaint by contacting the VISP helpline no.

    The BISP Kafaalat program aims to provide semi-annual assistance to the most vulnerable people. People who cannot get one meal due to difficulties and are fed up with inflation have been declared eligible for the Kafalat program. A dedicated helpline number has been set up for BISP sponsorship, through which the beneficiaries can know their eligibility.

    Eligibility information will be provided immediately by submitting your ID card number to the helpline. Once the eligibility verification is complete, registration will be done to meet your requirements. Beneficiaries will get payment every three months after completing the registration process in the BISP Kafaalat Payments. This payment was initially Rs 9,000 but to deal with inflation and keeping in mind the poorer sections, the amount has been increased, now the beneficiaries will get a payment of Rs 10,500 every three months on registration.

    Benazir Nashonuma Program New Registration 2024

    BISP کفالت ادائیگیاں وصول کریں۔

    ۱۰۵۰۰ بینک اکاؤنٹ سے بی ائی ایس پی کفالت ادائیگی  وصول کریں ۔ حکومت کی جانب سے بی ائی ایس پی کے تمام امدادی پروگراموں کی ادائیگی جاری کی گئی ہیں۔ مستحقین اپنے قریبی بینک اکاؤنٹ سے فنگر پرنٹس  کی تصدیق پر ادائیگی حاصل کریں گے۔  اکثر افراد کی ادائیگیوں میں کٹوتی کی جاتی ہے یا پھر فیس کا مطالبہ کیا جاتا ہے 

    تو یاد رہے ادائیگی کی کوئی فیس نہیں ہے۔    رقم میں کٹوتی کے دوران وی ائی ایس پی ہیلپ لائن نمبر پر سے رابطہ کر کے شکایت کا اندراج کر سکتے ہیں۔ بی آئی ایس پی کفالت پروگرام کا مقصد انتہائی کمزور افراد کو سہمائی امداد فراہم کرنا ہے۔  جو افراد مشکلات کے باعث ایک وقت کا کھانا حاصل نہیں کر سکتے اور مہنگائی سے تنگ ہے ان کو کفالت پروگرام میں اہل قرار دیا گیا ہے ۔ بی ائی ایس پی کفالت کے لیے ایک مخصوص ہیلپ لائن نمبر رکھا گیا ہے،  جس پر مستحقین اپنی اہلیت جان سکیں گے۔

     اپنا شناختی کارڈ نمبر ہیلپ لائن پرسینڈ  کرنے سے اہلیت کی معلومات فوری طور پر فراہم کی جائیں گی۔  اہلیت کی تصدیق مکمل ہونے پر اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے رجسٹریشن کی جائے گی ۔ بی ائی ایس پی کفالت پروگرام میں رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونے پر مستحق  ہر تین ماہ بعد ادائیگی حاصل کریں گے۔  یہ ادائیگی شروع میں ۹۰۰۰ تھی لیکن مہنگائی سے نمٹنے کے لیے اور غریب طبقات کا خیال رکھتے ہوئے اس رقم کو مزید بڑھایا گیا ہے ، اب مستحقین رجسٹر ہونے پر ہر تین ماہ بعد 10500 کی ادائیگی حاصل کریں گے۔

    PM Youth Loan Scheme – Loan For Business 2024

    BISP Kafalat Quarterly Assistance

    The deserving people will get quarterly assistance from the BISP sponsorship program. Those who meet the eligibility criteria will be issued BISP Kafalat Payments by the government. Registration for the BISP sponsorship program has started, those who want to register should apply now after updating their previous information. 10500 is provided every three months for the BISP sponsorship program. Individuals who wish to benefit from the program’s quarterly payments will update all their previous information. 

    They will be able to receive their quarterly payment by entering the updated information in the registration form. To get the program payment, the beneficiaries will verify their ID card number at their nearest center and get the payment on completion of the fingerprint verification process.

    Ehsaas Program NADRA For New Registration 2024

    بی آئی ایس پی کفالت سہ ماہی امداد

    بی ائی ایس پی کفالت پروگرام کی سہمائی امداد مستحقین افراد حاصل کریں گے ۔ جو افراد اہلیت کے معیار کو پورا کرتے ہیں حکومت کی جانب سے ان کو بی ائی ایس پی ادائیگی جاری کی جائیں گی۔   بی آئی  ایس پی کفالت پروگرام کے لیے رجسٹریشن کا اغاز ہو چکا ہے ، جو افراد رجسٹر ہونا چاہتے ہیں تو ابھی اپنی پچھلی معلومات کو اپڈیٹ کروانے پر اپلائی کریں گے ۔ بی ائی ایس پی کفالت پروگرام کی ادائیگی ہر تین ماہ بعد 10500 فراہم کی جاتی ہے ۔ 

    جو افراد پروگرام کی سہمائی ادائیگی سے مستفید ہونا چاہتے ہیں تو یہ اپنی پچھلی تمام معلومات کو اپڈیٹ کروائیں گے۔  تازہ ترین معلومات رجسٹریشن فارم میں درج کرنے پر یہ اپنی سہمائی ادائیگی باسانی حاصل کر سکیں گے۔ پروگرام کی ادائیگی حاصل کرنے کے لیے مستحقین اپنے شناختی کارڈ نمبر کی تصدیق اپنے قریبی سینٹر سے کروائیں گے اور فنگر پرنٹس کی تصدیق کا عمل مکمل ہونے پر ادائیگی حاصل کریں گے۔

    The Reason Why People Are Being Disqualified For Ehsaas 8171

    Dedicated Helpline For BISP Kafalat 

    The government of Pakistan has provided a dedicated helpline number for BISP sponsorship programme. On contacting this helpline number, the beneficiaries will be able to know all their eligibility and registration information. This helpline number is 8171 also 81 72 and 7181 are invalid helpline numbers which are often used to track information.

    The number provided by the Government of Pakistan is 8171, other than this, don’t ignore receiving payment SMS from any other helpline. Many people use this helpline number to get information about people.

    بی آئی ایس پی کفالت کے لیے وقف ہیلپ لائن

    حکومت پاکستان نے بی آئی ایس پی کفالت پروگرام کے لیے ایک مخصوص ہیلپ لائن نمبر فراہم کیا ہے ۔ اس ہیلپ لائن نمبر سے رابطہ کرنے پر مستحقین اپنی اہلیت اور رجسٹریشن کی تمام معلومات جان سکیں گے ۔ یہ ہیلپ لائن نمبر 8171 ہے اس کے علاوہ 81 72 اور 7181 غلط ہیلپ لائن نمبرز ہیں جو اکثر معلومات کو ٹریک کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔

    حکومت پاکستان کی جانب سے فراہم کیا گیا نمبر 8171 ہے ، اس کے علاوہ کسی دوسرے ہیلپ لائن سے ادائیگی کے ایس ایم ایس  موصول ہونے پر توجہ نہ دیں ۔  کئی افراد لوگوں کی معلومات حاصل کرنے کے لیے اس ہیلپ لائن نمبر کا استعمال کرتے ہیں۔

    Good News Dastak App is a Solution to Citizens’ Problems

    Persons Eligible For Facilities In The Programme

    Eligibility criteria are set in the BISP Kafaalat Payments, the individuals who meet these criteria will get BISP assistance from the Government of Pakistan. The eligibility criteria for the program are as follows:

    • A poverty score must be met to join the program
    • Monthly income must be low
    • Government job holders will be ineligible
    • Persons receiving assistance under the BISP program will be ineligible
    • Individuals already receiving program payments will not be eligible
    •  It is mandatory to have an ID card number to join BISP
    •  In order to join the program it is necessary to meet these conditions, individuals who meet these conditions will be eligible for PISP assistance.
    • Deserving orphans and widows are eligible for this program.

    پروگرام میں سہولیات کے مستحق افراد 

    بی ائی ایس پی پروگرام میں اہل کے شرائط مقرر کی گئی ہیں،  جو افراد ان مقرر کردہ شرائط کو پورا کریں گے حکومت پاکستان کی جانب سے بی ائی ایس پی  امداد حاصل کریں گے۔ پروگرام کے لیے اہلیت کی شرائط درج ذیل ہیں:

     پروگرام میں شامل ہونے کے لیے غربت کا سکور پورا ہونا لازمی ہے 

    ماہانہ امدن کم ہونا ضروری ہے 

    سرکاری ملازمت رکھنے والے نا اہل ہوں گے 

    بی ائی ایس پی پروگرام کی امداد حاصل کرنے والے افراد نااہل ہوں گے 

    جو افراد پروگرام کی ادائیگی پہلے سے حاصل کر رہے ہیں،  یہ افراد نہ اہل ہوں گے

     بی ائی ایس پی میں شامل ہونے کے لیے شناختی کارڈ نمبر ہونا لازمی ہے

     پروگرام میں شامل ہونے کے لیے ان شرائط کو پورا کرنا ضروری ہے،  جو افراد ان شرائط کو پورا کریں گے پی ائی ایس پی   امداد کے مستحق ہوں گے۔