Sat. Jan 18th, 2025
    Ultimate Guide: Ensuring Full Payment with Your BISP Receipt

    Ensuring Full Payment with Your BISP Receipt

    Ensuring Full Payment with Your BISP Receipt has been issued. Individuals who are ineligible for the BISP program or are not eligible for payment ]will be eligible in the third phase of BISP. The Pakistan government has announced payment through receipt to get full payment. BISP biannual assistance will be provided to 10500 beneficiaries if they verify their identity card number and fingerprints. 

    There is no fee for BISP payment, if the beneficiaries pay the fee during the payment then they can complain to the nearest center. The government has also provided a helpline number for complaints, contacting which will resolve your problem immediately. PISP Sponsorship Program Receipt Receipt will be provided during the receipt of payment and you will be able to use this receipt for the next payment. It is mandatory to obtain a BISP payment receipt through this receipt all information on the next payment and current payment will be provided.

    Student’s Age Limit For Eligible In BISP Academic Scholarship

    بی آئی ایس پی کی رسید کے ساتھ مکمل ادائیگی کا حصول

    بی ائی ایس پی کی رسید کے ساتھ مکمل ادائیگی کا حصول جاری ہو چکا ہے ۔ جو افراد بی ائی ایس پی پروگرام میں نااہل قرار ہیں یا پھر ادائیگی حاصل کرنے سے محروم ہیں ، ان کو بی ائی ایس پی کے تیسرے مرحلے میں  اہل قرار دیا جائے گا ۔ حکومت پاکستان کی جانب سے مکمل ادائیگی کے حصول کے لیے رسید کے ذریعے ادا ئیگی حاصل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ بی ائی ایس پی سہمائی امداد 10500 مستحقین کو اس صورت میں فراہم کی جائے گی، ، جب یہ اپنی شناختی کارڈ نمبر اور فنگر پرنٹس کی تصدیق کروائیں گے ۔ بی ائی ایس پی ادائیگی کی کوئی فیس نہیں ہے اگر مستحقین ادائیگی کے دوران فیس ادا کرتے ہیں تو اس صورت میں قریبی سینٹر سے شکایت کر سکتے ہیں ۔ 

    حکومت نے شکایت کے لیے ہیلپ لائن نمبر بھی فراہم کیا ہے،  جس پر رابطہ کرنے سے اپ کے مسئلے کو فوری حل کیا جائے گا۔  پی ائی ایس پی کفالت پروگرام کی رسید ادائیگی کے حصول کے دوران  رسید فراہم  کی جائے گی اپ اگلی ادائیگی     کے لیے اس رسید کا استعمال کر سکیں گے ۔ بی ائی ایس پی ادائیگی کی   رسید حاصل کرنا لازمی ہے اس رسید  کے ذریعے  اگلی ادائیگی کی   اور  موجودہ ادائیگی کی   تمام معلومات فراہم کی جائیں گی۔ 

    School Meals Program Starting In August For Students

    Three Phase Payments

    Quarterly payment for the BISP program has been released. The payments for the first and second phases of the BISP sponsorship program have been started by the government of Pakistan. Achieving Full Payment With BISP Receipt. Those who are not eligible will be declared eligible in the third phase of the BISP program, those who have not yet completed their registration can now register in the program through the new procedure.

    Ultimate Guide: Ensuring Full Payment with Your BISP Receipt. Before getting payment in the BISP program you have to remember your card number, the beneficiaries will get their payment only after the ID card number and fingerprint verification is complete. Three installments of payments have been released for eligible persons.

    CM Punjab Announce 500 Scholarships For PhD Students

    بی ائی ایس پی پروگرام کے لیے سہمائی ادائیگی جاری کر دی گئی ہے ۔ حکومت پاکستان کی جانب سے بی ائی ایس پی کفالت پروگرام کے پہلے اور دوسرے مرحلے کی ادائیاں شروع کی گئی ہیں ۔ جو افراد نہ اہل ان کو بی ائی ایس پی پروگرام کے تیسرے مرحلے میں اہل قرار دیا جائے گا ، جن افراد نے اپنی رجسٹریشن ابھی تک مکمل نہیں کی تو یہ باسانی اب نئے طریقہ کار کے ذریعے پروگرام میں رجسٹر ہو سکتے ہیں۔  بی ائی ایس پی پروگرام میں ادائیگی حاصل کرنے سے پہلے اپنا کارڈ نمبر یاد رکھنا ہے،  شناختی کارڈ نمبر اور فنگر پرنٹس کی تصدیق کامل مکمل ہونے پر ہی مستحقین اپنی ادائیگی حاصل کریں گے۔  تین مرحلوں کی ادائیگیاں اہل افراد کے لیے جاری  کئی گئی ہیں۔

    Fees For BISP Payment

    A complaint can be lodged if a fee is demanded while seeking BISP payment. Those who have not received the full payment of BISP can file a complaint at their nearest complaint center. Individuals who are repeatedly disqualified from paying into the program or are not provided full payment when eligible may contact EveryPrime to receive their full payment.

    Receipt is mandatory to get the full amount of BISP, The Government of Pakistan helpline number is 8171. Apart from this, a separate helpline number has been established by the government for complaints which is 8171. You will tell your problem by calling or sending messages on this helpline number. So the representative will solve your problem immediately if your request is correct. Now you can contact this number for any problem in the BISP.

    Online Registration Started Punjab Ehsaas Rashan Riayat Program

    BISP ادائیگی کے لیے فیس

    بی ائی ایس پی ادائیگی کے حصول کے دوران اگر فیس کا مطالبہ کیا جائے تو اس صورت میں شکایت کی جا سکتی ہے۔  جن افراد کو بی ائی ایس پی کی مکمل ادائیگی حاصل نہیں ہوئی تو یہ افراد اپنے قریبی شکایت سینٹر سے شکایت درد کروا سکتے ہیں۔  جن افراد کو پروگرام میں   ادائیگی کے لیے بار بار نااہل کر دیا جاتا ہے یا اہل ہونے پر مکمل ادائیگی فراہم نہیں کی جاتی،  تو اس صورت میں ہر پرائم پر رابطہ کر کے اپنی مکمل ادائیگی حاصل کر سکتے ہیں۔  بی ائی ایس پی کی مکمل رقم حاصل کرنے کے لیے رسید کا ہونا لازمی ہے ،  حکومت پاکستان کی جانب سے دیا گیا ہیلپ لائن نمبر 8171 ہے ۔ 

    اس کے علاوہ شکایت  کے لیے حکومت کی جانب سے ایک الگ ہیلپ لائن نمبر تو ہم کیا گیا ہے جو کہ 8171 ہے ۔ اس ہیلپ لائن نمبر پر کا یا میسجز کرنے سے اپ اپنا مسئلہ بتائیں گے ۔ تو نمائندہ اپ کی درخواست درست ہونے پر اپ کے مسئلے کو فوری طور پر حل کرے گا ابھی ائی ایس پی میں کسی بھی مسئلے کے تحت اس نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ 

    Bahimat Buzurg Program Check Online Registration 2024

    Helpline Number For Complaint

    A helpline number has been provided for complaints about the BISP Sponsorship Programme. Beneficiaries will get the payment without any hassle by contacting this helpline number. Those who have not received full payment or have been deducted from the payment, the beneficiaries will use the helpline number to register the complaint. By sending your ID card number to the helpline number, you will be given payment information or by doing car or matches on it, you will register your complaint. Payments will also be issued to them on the registration form to qualify.

    بی ائی ایس پی کفالت پروگرام میں شکایت درج کروانے کے لیے ایک ہیلپ لائن نمبر فراہم کیا گیا ہے۔  اس ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ کرنے سے مستحقین بغیر کسی پریشانی کے ادائیگی حاصل کریں گے۔  جن کو مکمل ادا ئیگی حاصل نہیں ہوئی یا پھر ادائیگی سے کٹوتی  کی گئی ہے تو  شکایت کے اندراج کے لیے مستحقین ہیلپ لائن نمبر کا استعمال کریں گے۔  ہیلپ لائن نمبر پر اپنا شناختی کارڈ نمبر سینڈ کرنے سے اپ کو ادائیگی کی معلومات دی جائیں گی یا اس پر کار یا میچز کرنے سے اپ اپنی شکایت کا اندراج  کریں گے۔  اہل ہونے کے لیے رجسٹریشن فارم پر کرنے پر بھی ان کو ادائیگیاں جاری کی جائیں گی۔

    Eligible Women Without ID Card Get Payment Of Nashonuma