Table of Contents
Free IT Courses in Punjab
Free IT Courses in Punjab CM Skill Development Program for the youth of Punjab. The Punjab Government has started the Initiation Of Free IT Courses program for the Technical Education and Vocational Training Authority. Under this program, the youth of Punjab will be able to take free IT courses, various free IT courses with international certification are being conducted, the last date to apply is August 8 and the classes will start on September 1. will be done
The class timings are set by the government of Pakistan, all the youth will be able to take these courses from 3:00 PM to 6:00 PM. Chief Minister Punjab has launched free IT courses to provide facilities to the youth across Punjab and to ensure the provision of skills. These courses will be conducted with international certification by the Government of Pakistan, students who are studying or have completed their studies can now take free online courses at home.
Effortless Electric Bike Registration Explore the New Online Method
مفت آئی ٹی کورسز کا آغاز
وزیرعلی پنجاب کا سکل ڈیولپمنٹ پروگرام پنجاب کے نوجوانوں کو جدید ائی ٹی سیٹز کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے شروع کیا جا رہا ہے ۔ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ وکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے لیے حکومت پنجاب نے اس پروگرام کا اغاز کیا ہے ۔ اس پروگرام کے تحت پنجاب بھر کے نوجوان مفت ائی ٹی کورسز باسانی کر سکیں گے، بین الاقامی سرٹیفکیشن کے ساتھ مختلف مفت ائی ٹی کورسز کروائے جا رہے ہیں، اپلائی کرنے کے لیے اخری تاریخ اٹھ اگست ہے اور جب کہ کلاسز کا اغاز یکم ستمبر سے کیا جائے گا۔
کلاس کے اوقات حکومت پاکستان کی جانب سے مقرر کیے گئے ہیں تمام نوجوان تین بجے تک شام چھ بجے تک یہ کورسز کر سکیں گے ۔ وزیراعلی پنجاب نے پنجاب بھر کے نوجوانوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے اور سکلز کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے مفت ائی ٹی کووسز کا اغاز کیا ہے۔ یہ کورسز حکومت پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی سائنٹیفکیشن کے ساتھ کیے جائیں گے ، جو طلباء زیر تعلیم ہے یا پھر اپنی تعلیم مکمل کر چکے ہیں تو یہ اب گھر بیٹھے ان لائن مفت کورس کر سکتے ہیں۔
Tubewell Solarization Project For Farmers Owning 25 Acres
Free Courses
Computer science students can easily take free courses in any field along with IT courses. This program has been launched by the government to provide skills to young people who are concerned about business or are not able to meet their needs while studying. Students will be able to take free IT courses if they apply now in the skill development program, so interested students apply online now. Because August 8 is the last date, so apply now and get free courses.
- Heighten Programming
- Cyber Security In IT Courses
- Artificial Intelligence
- Graphic Design In IT Courses
- Data Analytics
- Digital Marketing
- Cloud Computing
Punjab PSER 2024: Final Registration Details and Updates
مفت کورسز
کمپیوٹر سائنس رکھنے والے طلبہ باآسانی ائی ٹی کورسز کے ساتھ کسی بھی شعبے میں مفت کورس کر سکتے ہیں ۔ جو نوجوان کاروبار کے لیے فکر مند ہے یا پھر زیر تعلیم ہونے پر اپنی ضروریات پوری نہیں کر پا رہے تو حکومت کی جانب سے سکلز کی فراہمی کے لیے اس پروگرام کا اغاز کیا گیا ہے۔ سکل ڈیویلپمنٹ پروگرام میں اب اپلائی کرنے پر طلبہ مفت ائی ٹی کورسز کر سکیں گے ، تو جو طلبہ فکر مند ہیں ابھی ان لائن اپلائی کریں۔ کیونکہ اٹھ اگست اخری تاریخ ہے اس لیے ابھی اپلائی کریں اور مفت کورسز پائیں۔
- پروگرامنگ کو بڑھانا
- آئی ٹی کورسز میں سائبر سیکیورٹی
- مصنوعی ذہانت
- آئی ٹی کورسز میں گرافک ڈیزائن
- ڈیٹا تجزیات
- ڈیجیٹل مارکیٹنگ
- کلاؤڈ کمپیوٹنگ
Punjab PSER 2024: Final Registration Details and Updates
Cyber Security In IT Courses
Criteria must be met before applying for a cyber security course. Students who have computer science can apply for cyber security. Candidates having at least a BS or BS holder in Engineering will be eligible after applying for this course.
سائبر سکیورٹی کورس کے لیے اپلائی کرنے سے پہلے معیارات کو پورا کرنا لازمی ہے۔ جو طلبہ کمپیوٹر سائنس رکھتے ہیں یہی ائبر سکیورٹی کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ انجینئرنگ میں کم از کم بی ایس یا بی ایس اونر رکھنے والے افراد اس کورس کے لیے اپلائی کرنے کے بعد مستفید ہو سکیں گے۔
Complete Registration Details Punjab (PSER) 2024
Artificial Intelligence
Students majoring in Computer Science will apply for Artificial Intelligence. Youngsters who are interested in machine learning must fulfill the program’s eligibility. Students with at least a BS in Computer Science and Engineering can take courses on applying to Artificial Intelligence.
ارٹیفیشل انٹیلیجنس کے لیے کمپیوٹر سائنس رکھنے والے طلبہ اپلائی کریں گے ۔ جو نوجوان مشین لرننگ کے متعلق دلچسپی رکھتے ہیں تو ان کے لیے پروگرام کی اہلیت کو پورا کرنا لازمی ہے ۔ کمپیوٹر سائنس اور انجینئرنگ میں کم از کم بی ایس کرنے والے طلباء ارٹیفیشل انٹیلیجنس کے لیے اپلائی کرنے پر کورسز حاصل کر سکتے ہیں۔
Document Verification In Ehsaas Program With New 8171 Portal
Graphic Design In IT Courses
Students who are interested in graphic design should have at least DAE, CIT or ICS. On applying Intermediate with Computer Certificate they will be able to apply for Graphic Design.
جو طلبہ گرافک ڈیزائن میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ان کے لیے تعلیم کم از کم ڈی اے ای، سی ائی ٹی یا پھر ائی سی ایس ہونا لازمی ہے۔ کمپیوٹر سرٹیفیکیٹ کے ساتھ انٹرمیڈیٹ اپلائی کرنے پر یہ گرافیک ڈیزائن کے لیے اپلائی کر سکیں گے۔