Table of Contents
Next Payment Of BISP Education Scholarship
When Next Payment Of BISP Education Scholarship Be Released? Those candidates who have completed their registration and are worried about not getting their payment due to inflation, then the Benazir Education Scholarship payments have been released. Those who have not yet registered in the program should complete their registration now and get the Benazir Education Scholarship payment of 9000.
Eligible women in the sponsorship program will receive the payment of their children’s education scholarships, that is, now these people will be given a payment of 10,500 and 9,000. Education scholarship program payment has been issued, eligible persons will now contact campside with their ID, the representative at campside will issue the payment after verifying fingerprints.
When will the next payment of Benazir Education Scholarship be released? The Government of Pakistan has announced the release of Benazir Education Scholarship Program. Those who are concerned about the program payment and non-fulfilment of the requirements, should update all their previous information and enter the latest information in the registration form. Online application procedure for Benazir Education Scholarship Program has been introduced.
8171 Dynamic Re-survey: Mobile Teams Enhance Aid Registration
بینظیر ایجوکیشن اسکالرشپ کی اگلی قسط
بے نظیر ایجوکیشن سکالرشپ پروگرام کی اگلی کب جاری ہوگی ؟ جو متحقین اپنی رجسٹریشن مکمل کر چکے ہیں اور مہنگائی کی وجہ سے میں اپنی ادائیگی حاسل نہ ہونے پر فکر مند ہے تو یہ افراد جاننے کے بے نظیر ایجوکیشن سکالرشپ کی ادائیگیاں جاری کر دی گئی ہیں. جو افراد ابھی تک پروگرام میں رجسٹر نہیں ہوئے تو ابھی اپنے رجسٹریشن کو مکمل کریں اور بے نظیر ایجوکیشن سکالرشپ کی ٩٠٠٠ کی ادائیگی حاصل کریں. کفالت پروگرام میں اہل خواتین اپنے بچوں کے تعلیمی وظائف کی ادائیگی حاصل کریں گی یعنی اب ان افراد کو 10500 کی ادائیگی کے ساتھ 9 ہزار کی ادائیگی جاری کی جائے گی . تعلیمی وظائف پروگرام کی ادائیگی جاری کر دی گئی ہے، جو افراد مستحق ہیں ابھی اپنے شناختی کا ساتھ کیمپ سائیڈ سے رابطہ کریں گے، کیمپ سائیڈ میں موجود نمائندہ فنگر پرنٹس کی تصدیق کے بعد ادائیگی جاری کرے گا۔
بے نظیر ایجوکیشن سکالرشپ کی اگلی ادائیگی کب جاری ہوگی ؟ حکومت پاکستان کی جانب سے بے نظیر ایجوکیشن سکالرشپ پروگرام کی ادائیگی جاری کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ جو افراد پروگرام کی ادائیگی اور ضروریات پوری نہ ہونے کی وجہ سے فکر مند ہے تو یہ افراد اپنی پچھلی تمام معلومات کو اپڈیٹ کروائیں اور تازہ ترین معلومات رجسٹریشن فارم میں درج کریں ۔ بے نظیر ایجوکیشن سکالرشپ پروگرام کے لیے ان لائن اپلائی کرنے کا طریقہ کار متعارف کروایا گیا ہے۔
Authentic Registration Method For BISP Kafalat & Taleemi Wazaaif
Applying For Scholarship
To apply online for Benazir Education Scholarships, research will visit this website. Those who want to know the eligibility information will find the registration form given on the website, then they will check their eligibility through the 8171 web portal. Next Payment Of BISP Education Scholarship. After knowing all the information of your eligibility immediately fill the registration form. Benazir Income Support Program representative will start verification after submitting all your correct and correct information in the registration form. You will wait for the registration to be completed until the verification process is completed, as soon as this process is completed, you will be notified through SMS that the registration is complete.
After registering, the beneficiaries will receive their payment at the nearest camp side along with ID card number verification. It should be remembered that only after receiving the payment SMS from 8171, they will visit for payment, besides, they will not contact the bank or Campside if they receive an SMS from a wrong letter number. Many people try to contact wrong helpline number for tracking information giving good news of providing more money. To avoid such wrong helpline, pay attention to the message received from 8171 helpline number.
Punjab Govt Has Started PSER Door-to-door Survey
اسکالرشپ کے لیے درخواست دینا
بے نظیر تعلیمی وظائف میں ان لائن اپلائی کرنے کے لیے تحقیق یہ ویب سائٹ کا وزٹ کریں گے . ویب سائٹ پر دیے گئے رجسٹریشن فارم کو تلاش کریں گے جو افراد اہل کی معلومات جاننا چاہتے ہیں تو یہ ٨١٧١ ویب پورٹل کے ذریعے اپنی اہلیت چیک کریں گے . اپنی اہلیت کے تمام معلومات فوری طور پر جان لینے کے بعد رجسٹریشن فارم کو پر کریں گے. رجسٹریشن فارم میں اپنے تمام درست اور صحیح معلومات درج کرنے کے بعد سبمٹ کروانے پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نمائندہ تصدیق کرنا شروع کرے گا . تصدیق کا عمل مکمل ہونے تک رجسٹریشن مکمل ہونے کا انتظار کریں گے، جیسے ہی یہ عمل مکمل ہوگا تو بذریعہ ایس ایم ایس رجسٹریشن مکمل ہونے کی خوشخبری دی جائے گی .
رجسٹر ہونے کے بعد مستحقین اپنی ادائیگی قریبی کیمپ سائیڈ پر شناختی کارڈ نمبر کی تصدیق کے ساتھ حاصل کریں گے. یاد رہے کہ 8171 سے ادائیگی کا ایس ایم ایس موصول ہونے پر ہی ادائیگی کے لیے تشریف لے جائیں گے اس کے علاوہ کسی غلط حرفنائے نمبر سے ایس ایم ایس وصول ہونے پر بینک یا کیمپ سائیڈ سے رابطہ نہیں کریں گے. اکثر افراد معلومات کو ٹریک کرنے کے لیے غلط ہیلپ لائن نمبر سے رابطہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں زیادہ سے زیادہ رقم کی فراہمی کی خوشخبری دیتے ہیں. ایسے غلط ہیپلائن سے بچنے کے لیے 8171 ہیلپ لائن نمبر سے موصول ہونے والے پیغام پر توجہ دیں.
Latest News! PM Youth Business And Agriculture Loan Scheme
Next Payment Information Via SMS
Those who have received the current payment of the beneficiaries and want to know the next payment information can know the payment information through ID card number. To know about the next payment, I will enter my bay form number or the number given on the ID card in a new message. Beneficiaries will know about their payment through the helpline number given for this program.
By sending this ID card number to helpline 8171 through this MS you will know about the next payment information. The representative will complete the verification process and all the records will be communicated through SMS. Next Payment Of BISP Education Scholarship. You will receive the upcoming payment and the current payment or how much you have earned so far. All this information will be given by sending ID card number to 8171. So those who want to know can know through this method through their keypad mobile phone or smart phone.
Ramazan Nigehban Package Check Registration Online 2024
اگلی ادائیگی کی معلومات بذریعہ SMS
جو مستحقین کی موجودہ ادائیگی حاصل کر چکے ہیں اور اگلی ادائیگی کا معلومات جاننا چاہتے ہیں تو یہ افراد میں شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے ادائیگی کی معلومات جان سکتے ہیں۔ اگلی ادائیگی کے متعلق جاننے کے لیے میں اپنا بے فارم نمبر یا پھر ائی ڈی کارڈ پر دیا گیا نمبر نئے پیغام میں درج کریں گے ۔ مستحقین ا پروگرام کے لیے دیے گئے ہیلپ لائن نمبر کے ذریعے اپنی ادائیگی کے متعلق جانیں گے ۔
اپنا یہ شناختی کارڈ نمبر ہیلپ لائن 8171 پر بھیج کر بذریعہ ایسا ایم ایس اگلی ادائیگی کی معلومات کے متعلق جان سکیں گے۔ نمائندہ تصدیق کا عمل مکمل کرے گا اور تمام ریکارڈ بذریعہ ایس ایم ایس بتا دیا جائے گا ۔ آپ آنے والی ادائیگی اور موجودہ ادائیگی کا وصول کریں گے یا پھر اپ اب تک کتنی رقم حاصل کر چکے ہیں۔ یہ تمام معلومات 8171 پر شناختی کارڈ نمبر بھیجنے سے بتا دی جائیں گی ۔ تو جو افراد جاننا چاہتے ہیں اپنے کی پیڈ موبائل فون یا پھر سمارٹ فون کے ذریعے اس طریقہ کار سے جان سکتے ہیں۔