Table of Contents
Non-Receipt Of BISP Payment To Grievance Centr
Complain About Non-Receipt Of BISP Payment To Grievance Centr. It has been announced by the government to file a complaint in the program for those who are not able to get payment for the program. Ineligible persons will be registered after uploading their details to become eligible. If they have not received the program payment or the amount has been deducted, then they can register their complaint at the BISP Grievance Center.
A representative at the Grievance Center will resolve their issues and they will be issued a full program refund. The program will receive quarterly aid from Campusside. Persons who have registered will receive payment from their nearest center or from the nearest camp side upon verification of their ID card number and fingerprints. Grievance Centers have been set up under the program, people who are facing problems can contact the Grievance Center and get their problem resolved.
بی ائی ایس پی ادائیگی کی عدم وصولی
شکَِت مرکز سے بی ائی ایس پی ادائیگی کی عدم وصولی کی شکایات کا اندراج کیا جا رہا ہے. جو افراد پروگرام کی ادائیگی حاصل نہیں کر پا رہے حکومت کی جانب سے ان کو پروگرام میں شکایت درج کروانے کا اعلان ہوا ہے . نا اہل افراد اہل ہونے کے لیے اپنی معلومات کو اپ کروانے پر رجسٹر کیے جائیں گے۔ اگر ان کو پروگرام کی ادائیگی وصول نہیں ہوئی یا پھر رقم سے کٹوتی کی گئی ہے تو اس صورت میں بی ائی ایس پی شکایت سینٹر سے اپنے شکایت کا اندراج کروا سکتے ہیں۔
شکایت سینٹر پر موجود نمائندہ ان کو ان کے ان کے مسائل کو حل کرے گا اور ان کو پروگرام کی مکمل ادائیگی جاری کی جائے گی۔ پروگرام میں سہمائی امداد کا حصول کیمپسائیڈ سے ہوگا۔ جو افراد اپنے قریبی سینٹر سے یا رجسٹریشن جو افراد رجسٹر ہو چکے ہیں تو یہ اپنے شناختی کارڈ نمبر اور فنگر پرنٹس کی تصدیق پر قریبی کیمپ سائیڈ سے ادائیگی حاصل کریں گے۔ پروگرام میں مسائل کے تحت شکایت سینٹرز قائم کیے گئے ہیں ، جن افراد کو مسائل کا سامنا ہے شکایت سینٹر سے رابطہ کر کے اپنے مسئلے کا حل کروا سکتے ہیں۔
Procedure for Lodging A Complaint With The Complaint Centre
The procedure for registering a complaint has been introduced by the government. People who have not received the payment of the program or are facing problems. So, along with your documents, go to the nearest Grievance Center explain the purpose of the assistance, and fill out the given registered complaint form. Non-Receipt Of BISP Payment To Grievance Centre. If the complaint is validated, the amount deducted will transferred to their account, which the beneficiaries will be able to get from the camp side.
In case of non-receipt of bi-monthly installments of BISP, the government has set up tehsil BISP offices in every tehsil where you can go and register your complaints.
شکایت کے اندراج کا طریقہ کار حکومت کی جانب سے متعارف کروایا گیا ہے ۔ جن افراد کو پروگرام کی ادائیگی حاصل نہیں ہوئی یا پھر مسائل کا سامنا کر رہے ہیں ۔ تو اپنی دستاویزات کے ساتھ اپنے شکایت سینٹر قریبی شکایت مرکز پر جا کر امد کا مقصد بتائیں گے اور دیے گئے رجسٹر شکایت فارم کو پر کریں گے ۔ شکایت درست ہونے کٹوتی کی گئی رقم ان کے اکاؤنٹ میں منتقل کی جائے گی، جو مستحقین کیمپ سائڈ سے حاصل کر سکیں گے۔
How Will Ineligible Persons Be Eligible?
Those who have declared ineligible for quarterly assistance in the program have now been told how to qualify by the government. These persons will get payment after updating their previous information. Individuals who are repeatedly ineligible for the program. These persons will register after updating the information from their nearest Nadra Center. Non-Receipt Of BISP Payment To Grievance Centre. They will be eligible for payment after entering all their correct information in the given registration form. Ineligible persons will also be part of the program and receive payment on receipt of payment SMS.
جو افراد پروگرام میں سہمائی امداد کے لیے نااہل قرار دیے گئے ہیں حکومت کی جانب سے اب ان کو اہل ہونے کا طریقہ کار بتایا گیا ہے۔ یہ افراد اپنی پچھلی معلومات کو تازہ ترین کر لینے کے بعد ادائیگی حاصل کریں گے ۔ جن افراد کو پروگرام کے لیے بار بار نا اہل قرار دیا جاتا ہے۔ یہ افراد اپنے قریبی نادرہ سینٹر سے معلومات اپڈیٹ کروانے پر رجسٹریشن کروائیں گے۔ دیے گئے رجسٹریشن فارم میں اپنی تمام درست معلومات درج کرنے پر ان کو ادائیگی کے لیے اہل قرار دیا جائے گا ۔ ادائیگی کا ایس ایم ایس موصول ہونے پر نااہل افراد بھی پروگرام کا حصہ بن کر ادائیگی حاصل کریں گے۔
Issues Presented in BISP
After enrolling in the program, many people face problems and worry about solving them. Those who have not received the payments will file a complaint with the Grievance Center. The government has started the BISP Grievance Center for the redressal of people who are facing extreme problems and are worried about getting payment.
After filing a complaint at the complaint center, the beneficiaries will be able to solve their problems. If your amount has been deducted, you have not received full payment for the program. Poor sections are ineligible if eligible, and ineligible if payment is not received after registration, then in case of these problems, the beneficiaries can register their complaint at the Grievance Center.
پروگرام میں اندراج کے بعد کئی افراد مسائل کا سامنا کرتے ہیں اور ان کے حل کے لیے فکر مند ہوتے ہیں۔ جن افراد کو ادائیگیاں وصول نہیں ہوئی تو یہ افراد شکایت سینٹر سے شکایت درج کروائیں گے ۔ جو افراد انتہائی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں اور ادائیگی کے حصول کے لیے فکر مند ہیں حکومت نے ان کو مسائل کے حل کے لیے بی ائی ایس پی شکایت سینٹر کا اغاز کیا ہے۔ شکایت سینٹر سے شکایت درج کروانے پر مستحقین اپنے مسائل کا حل نکال سکیں گے.
چند مسائل کی صورت میں بی ائی ایس میں نمائندہ اپ کی شکایت درج کرے گا ۔ اگر اپ کی رقم سے کٹوتی کی گئی ہے اپ کو پروگرام کی مکمل ادائیگی حاصل نہیں ہوئی رقم کے حصول کے دوران فیس کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ غریب طبقات اہل ہونے پر نااہل نا اہل ہیں رجسٹریشن کے بعد ادائیگی وصول نہیں ہو رہی تو ان مسائل کی صورت میں مستحقین شکایت سینٹر سے اپنی شکایت کا اندراج کروا سکتے ہیں۔