Table of Contents
Providing Solar Systems
It has been decided to Providing Solar Systems To 45 Million Poverty-Stricken Consumers. Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sahiba has provided a free solar panel system to customers facing poverty. People who are fed up with their electricity bills and their electricity bills are rising to the tune of their salaries will now be relieved with free solar systems.
Consumers who consume less than 100 units of electricity will be provided with free electricity and those who consume up to 100 watts of electricity will be able to get free solar panels. Solar panels will be provided in easy instalments to consumers who consume more than 100 units of electricity and 200 units, while interest-free loans will be provided for solar panels to those who consume up to 500 units of electricity.
The aim of providing solar systems is to reduce the cost of electricity. Consumers who have been locked out due to inflation and poverty, as well as those facing these difficulties, should get PR registration for solar panels. Eligible customers are being registered for solar panels under the Socio-Economic Registry, after filling out the registration form, the eligible people will be able to apply for the solar panels after the process of the Socio-Economic Registry is completed.
Resumption Of Home BISP Registration By Mobile Teams
مفت سولر سسٹم فراہم کرنا
45 ملین غربت سے ان کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ نے غربت کا سامنا کرنے والے صارفین کو مفت سولر پینلز سسٹم فارم کیے ہیں۔ جو افراد بجلی کے بلوں سے تنگ ہیں اور تنخواہوں کے برابر ان کے بجلی کے بل ا رہے ہیں اب ان کو مفت سولر سسٹم سے ریلیف پہنچائی جائے گی۔ جو صارفین سو یونٹ سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں، ان کو مفت بجلی فراہم کی جائے گی اور جو افراد سو واٹ تک بجلی کا استعمال کرتے ہیں یہ مفت سولر پینلز حاصل کر سکیں گے۔
سو یونٹ 200 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو اسان اقساط پر سولر پینلز فرام کیے جائیں گے جبکہ ۵۰۰ یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے افراد کو سولر پینلز کے لیے بلا سود قرضے فراہم کیے جائیں گے ۔
سولر سسٹم کی فراہمی کا مقصد بجلی کی قیمتوں میں کمی لانا ہے۔ جو صارفین مہنگائی اور غربت کے باعث لگا چاٹا یہ افراد جو افراد ان مشکلات کے سامنا کر رہے ہیں تو سولر پینل کے لیے پی ار رجسٹریشن کروائیں۔ سوشل اکنامک رجسٹری کے تحت مستحق صارفین کو سولر پینل کے لیے رجسٹر کیا جا رہا ہے، رجسٹریشن فارم کو پر کرنے پر سوشل ایکنامک رجسٹری کا عمل مکمل ہونے پر مستحق افراد سولر پینلز کے لیے اپلائی کر سکیں گے۔
Good News! 4 Lakh Monthly Salary For Teachers How To Apply
Interest-Free Loans For Solar Panels
Solar panels are not only for the poor but they are also available to the rest of the population. Those who consume more than 200 units of electricity will be provided with interest-free loans and will be given subsidy on the purchase of solar panels. Consumers who consume up to 500 units of electricity will be provided with interest-free loans on applying under the Socio-Economic Registry. Providing Solar Systems To 45 Million Poverty-Stricken Consumers. These interest-free loans will be provided in easy monthly instalments so that poor consumers can afford solar panels.
سولر پینلز صرف غریب طبقات کے لیے ہیں بلکہ یہ باقی افراد کے لیے بھی دستیاب ہیں۔ جو افراد 200 سے زائد یونٹ بجلی استعمال کرتے ہیں ان سب پہ ان کو بلا سود قرضے فراہم کیے جائیں گے اور سولر پینلز کی خریداری پر سبسڈی دی جائے گی۔ جو صارفین 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرتے ہیں تو سوشل ایکنامک رجسٹری کے تحت اپلائی کرنے پر ان کو بلا سود قرض فرام کیے جائیں گے۔ یہ بلا سود قرضے اسان ماہانہ اقساط پر فراہم کیے جائیں گے تاکہ غربت زدہ صارفین سولر پینلز باسانی حاصل کر سکیں۔
Register for Punjab Socio-Economic Registry (PSER) via Call
Solar Panel Price In Pakistan
The prices of solar panels have been fixed by the government of Pakistan. Customers who have registered and availed of interest-free loans and individuals who want to know the prices of solar panels can find all the information on the solar panel’s website. The cost of solar panels in Pakistan is low In the past years, solar energy has become a source of energy in Pakistan. Providing Solar Systems To 45 Million Poverty-Stricken Consumers.
In Pakistan, sunlight is available in abundance and energy, the government has started a solar scheme to take advantage of it. The price of solar inverter in Pakistan has been reviewed but the price depends more on the price of solar panels in Pakistan. Decreasing the cost of panels increases the demand for inverters and affects the cost of solar inverters.
حکومت پاکستان کی جانب سے سولر پینلز کی قیمتیں مقرر کی گئی ہیں۔ جو صارفین رجسٹر ہو چکے ہیں اور بلا سود قرضے حاصل کر چکے ہیں کہ افراد جو افراد سولر پینلز کی قیمتیں جاننا چاہتے ہیں تو سولر پینلز کی ویب سائٹ پر تمام معلومات جان سکتے ہیں۔ پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت کم ہے گزشتہ سالوں میں پاکستان میں شمسی توانائی ایک ذریعہ بن چکی ہے۔ پاکستان میں سورج کی روشنی کثرت اور توانائی سے میسر ہے، حکومت نے اس سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے سولر سکیم کا اغاز کیا ہے ۔ پاکستان میں سولر انورٹر کی قیمت کا جائزہ لیا گیا ہے لیکن قیمت زیادہ پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت پر منحصر ہے۔ پینلز کی قیمت کم ہونے سے انورٹر کی طلب میں اضافہ ہوتا ہے اور سولر انٹر انورٹر کی قیمت پر اثر پڑتا ہے۔
Announcement: Electric Motorbike Initiative for PSER Registrants
PSER Registration For Solar Panel
Users who want to apply for the program can register at home through the online process. PSERs will fill the registration form given on the website for registration. Check your eligibility through the portal and enter all your correct information in the registration form after completing the survey.
Free solar panels will be provided to the beneficiaries on entering the information related to electricity bills or these people will be able to get solar panels on easy monthly instalments. People whose bills are equal to their monthly income can also benefit from solar panels through interest-free loans.
جو صارفین پروگرام کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو ان لائن طریقہ کار سے گھر بیٹھے رجسٹر ہو سکتے ہیں۔ پی ایس ای ار رجسٹریشن کے لیے ویب سائٹ پر دیے گئے رجسٹریشن فارم کو پر کریں گے ۔ پورٹل کے ذریعے اپنی اہلی چیک کریں گے اور سروے مکمل ہونے پر رجسٹریشن فارم میں اپنی تمام درست معلومات درج کریں گے ۔ بجلی کے بلوں کے متعلق معلومات درج کرنے پر مستحقین کو مفت سولر پینلز فراہم کیے جائیں گے یا پھر یہ افراد اسان ماہانہ اقساد پر سولر پینلز حاصل کر سکیں گے ۔ جن افراد کے بل ان کی ماہانہ آمدن کے برابر ہیں یہ افراد بلا سود گردوں کے ذریعے بھی سولر پینل سے مستفید ہو سکتے ہیں۔