Sat. Jan 18th, 2025
    Final Opportunity Register for Ehsaas Taleemi Wazaif from Home

    Register for Ehsaas Taleemi Wazaif

    Final Opportunity: Register for Ehsaas Taleemi Wazaif from Home. An easy procedure has been introduced by the Government of Pakistan for Ehsaas Education Scholarships. Program payments will be issued to individuals who wish to complete their registration by entering all of their previous information. An online registration method has been introduced for the Ehsaas Taleemi wazaif program. Those who have been declared eligible will be disbursed from the program upon eligibility. 

    These persons will be eligible to update their previous information. The government has announced the release of sponsorship program payment with Ehsaas payment. Education scholarships will be provided every three months to the children of women who are registered in the sponsorship program. Will get bonus and stipend payment on completion of 70% attendance.

    To register at home, the beneficiaries will apply online and fill a registration form on the Ehsaas Education Scholarship Program website. Payment of Ehsaas Education Scholarships will be made by entering all the required information in the given registration form. Register for Ehsaas Taleemi Wazaif.

    3rd Phase: Ineligible BISP Payment Recipients to Become Eligible

    احساس تعلیمی وظائف کے لیے گھر بیٹھے اندراج کریں

    احساس تعلیمی وظائف کے لیے حکومت پاکستان کی جانب سے اسان طریقہ کار  متعارف کروایا گیا ہے ۔ جو افراد اپنی رجسٹریشن مکمل کرنا چاہتے ہیں تو یہ اپنی پچھلے تمام معلومات کو اندر کی صورت میں ان کو پروگرام کی ادائیگیاں جاری کی جائیں گی۔   احساس تعلیی  پروگرام کے لیے ان لائن رجسٹریشن کا طریقہ  متعارف ہو چکا ہے۔  جو افراد اپنا اہل قرار لیے گئے ہیں ان کو پروگرام کی ادائیگی  اہل ہونے پر  دی جائے گی۔  

    یہ افراد اپنی پچھلے معلومات کو اپڈیٹ کروانے پر اہل ہو سکیں گے ۔ حکومت میں احساس  کی ادائیگی کے ساتھ کفالت پروگرام کی ادائیگی جاری کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ جو خواتین کفالت پروگرام میں رجسٹر ہیں ان کے بچوں کو تعلیمی وظائف کو ہر تین ماہ بعد فراہم کیے جائیں گے۔  70 فیصد حاضری مکمل کرنے پر بونس اور   وظاکی ادائیگی حاصل کریں گے

    گھر بیٹھے رجسٹر ہونے کے لیے مستحقین ان لائن اپلائی کریں گے احساس تعلیمی وظائف پروگرام کی ویب سائٹ پر ایک رجسٹریشن فارم کو پر کریں گے۔  دیے گئے رجسٹریشن فارم میں تمام دوست معلومات درج کرنے سے احساس تعلیمی وظائف کی ادائیگی جاری کی جائے گی۔ 

    Complete Registration Details Punjab (PSER) 2024

    Eligibility Test In Academic Scholarships

    The educational scholarship program has specific eligibility criteria and the educational scholarship payments will be started for the beneficiaries who meet these criteria and those who have not received the payment will complete their registration. The Ehsaas Education Scholarship Program by the Government of Pakistan is an aid, especially for the poor sections. Scholarships will be provided to students who meet the following criteria for Ehsaas Education Scholarships.

    • Whose monthly income is very low
    • who depend on others to meet their needs;
    •  People who have a very low poverty score
    • People who are unable to meet their expenses due to inflation
    •  Students who did not get scholarships
    • Students who are ineligible for eligibility
    • The students who are not able to get an education after matriculation
    • He has been declared eligible for the educational scholarship program by the government. Ehsaas education scholarships will be provided to these beneficiaries on applying.

    Further Details Of Punjab (PSER) Step-by-step Registration 2024

    تعلیمی وظائف میں اہلیت کا امتحان

    تعلیمی وظائف پروگرام میں اہلیت کا ایک خاص معیار رکھا گیا ہے ان معیار پر پورا اترنے والے مستحقین کے لیے تعلیمی وظائف کی ادائیگیاں شروع کی جائیں گی جن افراد  کو ادائیگی حاصل نہیں ہوئی یہ اپنی رجسٹریشن کو مکمل کریں گے ۔ حکومت پاکستان کی جانب سے احساس تعلیمی وظائف پروگرام خاص طور پر غریب طبقات کے لیے ایک امداد ہے ۔ احساس تعلیمی وظائف کے لیے درج ذیل معیارات پر پورا اترنے والے طلباء کو وظائف فراہم کیے جائیں گے ۔

    جن کی ماہانہ امدن انتہائی کم ہے 

    جو اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے دوسروں پر انحصار  کرتے ہیں

     جن افراد کو غربت کا سکور انتہائی کم ہے 

    جو افراد مہنگائی کی وجہ سے اپنے اخرجات پورا کرنے سے قاصر ہیں

     جن طلباء کو وظائف حاصل نہیں ہوئے 

    جو طلباء مستحق ہونے پر نااہل ہیں 

    جو طالبات میٹرک کی تعلیم کے بعد تعلیم حاصل  نہیں کر پا رہی 

    حکومت کی جانب سے ان کو تعلیمی وظائف پروگرام میں اہل قرار دیا ہے۔  احساس تعلیمی وظائف میں اپلائی کرنے پر ان مستحقین کو وظائف کی ادائیگی فراہم کی جائے گی۔ 

    E-Bike Scheme for Students All Over The Punjab

    Ehsaas Education Scholarships Compliance Center

    Ehsaas Centers have been established in every district by the Government of Pakistan. Those who have not received the Ehsaas program payment or have been declared ineligible have been asked by the government to file a complaint with the Ehsaas Center. A representative at the Ehsaas Grievance Center is available to resolve any issue in the program.

    People facing problems in the program can feel free to lodge a complaint at their nearest Ehsaas Grievance Center. The representative at the complaint centre will fill out the form after verification. After entering your correct information in the complaint form, you will enter the information related to the complaint / after submitting the form, the representative will check whether the application is correct or not. Educational scholarships will be issued to the beneficiaries if the application is valid.

    BISP Initiatives for Transgender Women from Govt of Pakistan

    احساس تعلیمی وظائف کمپلین سینٹر 

    حکومت پاکستان کی جانب سے ہر ضلع میں احساس سینٹرز قائم کیے گئے ہیں۔  جن افراد کو احساس پروگرام کی ادائیگی حاصل نہیں ہو سکی یا پھر نااہل قرار دیے گئے ہیں حکومت کی جانب سے ان کو اب احساس سینٹر سے شکایت درج کروانے کا کہا گیا ہے۔  احساس شکایت سینٹر پر موجود نمائندہ پروگرام میں کسی بھی مسئلے کا حل نکالنے کے لیے موجود ہے۔  پروگرام میں مسائل کا سامنا کرنے والے افراد بلا جھجک اپنے قریبی احساس شکایت سینٹر سے شکایت درج کروا سکتے ہیں ۔ شکایت سینٹر پر موجود نمائندہ تصدیق کے بعد فارم  فل کروائے گا ۔

    شکایت فارم میں اپنی درست معلومات درج کرنے کے بعد شکایت کے متعلق معلومات درج کریں گے/ فارم کو سبمنٹ کرنے پر نمائندہ اس بات کا جائزہ لے گا ایا کہ یہ درخواست درست ہے یا نہیں ۔ درخواست درست ہونے پر مستحقین کو تعلیمی وظائف جاری کیے جائیں گے۔