Sun. Jan 19th, 2025
    Women Register In Ehsaas Nashonuma From Registration Center

    Women Register In Ehsaas Nashonuma

    Women Register In Ehsaas Nashonuma From Registration Center. Ineligible women can register in Ehsaas Nashu Nama from their nearest Benazir Income Support Program office. Women who have not received payment in the program or have been declared ineligible are now asked to register through NADRA registration. Women will complete their Nadra registration to avail of the development program payment. It is mandatory to verify your eligibility before registration, registration will be done once the eligibility verification process is completed. 10,500 will be released from the program to eligible women upon registration.

    Women will go to the centre with their attested documents for Nadra registration in the Ehsaas Nishunma program. A representative at the Ehsaas Center will initiate registration in the Benazir Nashu Nama programme. Questions asked during registration must be answered correctly. After providing the correct information fill the registration form, after submitting the registration form the representative at Ehsaas Center will start the verification process.

     As soon as the verification process is complete, you will receive the registration information via SMS. Payment SMS will be received on completion of registration. Beneficiaries will receive development payments from Creepy Campside for the payment principle.

    80 Billion Distributed In BISP June Installment To 76 Lakh Women

    نا اہل خواتین احساس ناشنوما میں رجسٹر ہوں

    نااہل خواتین رجسٹریشن سینٹر سے احساس نشونما میں رجسٹر ہوں۔ نا اہل خواتین ہیں احساس  نشو نما میں اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر سے رجسٹر ہو سکتی ہیں۔  جن خواتین کو پروگرام میں ادائیگی حاصل نہیں ہوئی یا پھر یہ نااہل قرار ہو چکی ہیں اب ان کو پروگرام میں نادرہ رجسٹریشن کے ذریعے رجسٹر ہونے کا کہا گیا ہے۔ نشونما پروگرام کی ادائیگی کے حصول کے لیے خواتین اپنی نادرہ رجسٹریشن کو مکمل کریں گے۔   رجسٹریشن سے پہلے اپنی اہلمیت کی تصدیق  کر لینا لازمی ہے ،  اہلیت کی جانچ کا عمل مکمل ہونے پر رجسٹریشن کریں گی۔  اہل خواتین کو رجسٹر ہونے پر پروگرام سے  ۱۰۵۰۰  کی   ادائیگی جاری کی جائے گی ۔

    احساس نشونما پروگرام میں نادرہ رجسٹریشن کے لیے خواتین اپنی تصدیق   شدہ دستاویزات کے ساتھ سینٹر پر جائیں گی۔  احساس سینٹر پر موجود نمائندہ بے نظیر نشو نما پروگرام میں رجسٹریشن شروع کرے گا۔  رجسٹریشن کے دوران پوچھے گئے سوالات کے جواب درست دینے ہوں گے ۔ درست معلومات کی فراہمی کے بعد رجسٹریشن فارم کو پر کریں گے،  رجسٹریشن فارم کو سبمٹ کروانے پر احساس سینٹر پر موجود نمائندہ تصدیق کا عمل شروع کرے گا۔

     جیسے ہی تصدیق کا عمل مکمل ہوگا تو اپ کو بذریعہ ایس ایم ایس رجسٹریشن کی معلومات فراہم کی جائیں گی ۔ رجسٹریشن مکمل ہونے پر ادائیگی کا ایس ایم ایس موصول ہوگا۔  ادائیگی کے اصول کے لیے کریپی کیمپ سائیڈ سے مستحقین نشونما کی ادائیگی حاصل کریں گے۔

    Wheelchairs For Disabled Persons In Model Bazars by Punjab Govt

    Eligibility Check Process In Nashonuma Program

    It is necessary to check the eligibility to register in the Ehsaas Nishwa program. Women who wish to register will first verify their eligibility. To check the eligibility ID car number refer to helpline 8171. The representative for the development program will verify this number, an instant SMS will be received from 8171 on completion of the verification process. All eligibility information will be communicated through this SMS, after checking the prescribed eligibility criteria for the Ehsaas Development Program, you will be able to know about your eligibility. If eligible, women will receive development payments every three months.

    This program gives preference to women who meet most of the eligibility criteria.

    Get Kafaalat Program Payment From BISP Bank

    ناشونوما پروگرام میں اہلیت کی جانچ کا عمل

    احساس نشو نما پروگرام  میں رجسٹر ہونے کے لیے اہلیت چیک کر لینا ضروری ہے ۔  جو خواتین اپنی رجسٹریشن کرنا چاہتی ہیں یہ سب سے پہلے اپنی اہلیت کی تصدیق کریں گی۔  اہلیت چیک کرنے کے لیے شناختی کار نمبر ہیلپ لائن 8171 پرسینڈ  کریں گی۔  نشو نما پروگرام کے لیے موجود نمائندہ اس نمبر کی تصدیق کرے گا ، تصدیق کا عمل مکمل ہونے پر 8171 سے فوری ایس ایم ایس موصول ہوگا۔  اس ایس ایم ایس کے ذریعے اہلیت کی تمام معلومات بتا دی جائیں گی ، احساس نشونما پروگرام کے لیے اہلیت کا مقرر کردہ معیار چیک کر لینے کے بعد اپ اپنی اہلیت کے متعلق جان سکیں گے ۔   اہل ہونے پر خواتین ہر تین ماہ بعد نشونما کی ادائیگی حاصل کریں گے۔ 

    Easy Process Of NADRA Registration

    For NADRA registration, women applying in the development program will go to the centre. NADRA will provide all the information regarding the development program at the centre. Pregnant women and lactating mothers will provide immunization cards. After filling out the registration form for the development program, it will be submitted. Beneficiaries will be registered on completion of the dynamic registration process, women will receive their quarterly payment through fingerprint verification through Campsite.

    Online Bikes Are Starting To Be Available In The E-bike Scheme

    نادرا رجسٹریشن کا آسان عمل

    نادرہ رجسٹریشن کے لیے نشونما پروگرام میں اپلائی کرنے والی خواتین سینٹر پر جائیں گی ۔ نادرہ سینٹر پر نشو نما پروگرام کے متعلق تمام معلومات فراہم کریں گی۔  حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی مائیں  حفاظتی ٹیکوں کا کارڈ فراہم کریں گی۔  نشونما پروگرام کے لیے رجسٹریشن فارم کو پر کرنے کے بعد سبمٹ کریں گے ۔ ڈائنامک رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونے پر مستحقین کو رجسٹر کیا جائے گا ، خواتین اپنی سہمائی ادائیگی فنگر پرنٹس کی تصدیق سے کیمپ سائیڈ کے ذریعے حاصل کریں گے۔ 

    Women Qualified For Nashonuma 

    The government has set a benchmark for the Ehsaas Nasho-like programme. Individuals who meet these criteria will be able to receive Ehsaas Nushnuma payments from the government. Women Register In Ehsaas Nashonuma From Registration Center. Eligibility criteria are set as follows

    • Pregnant women
    • Breastfeeding mothers
    • Mothers of children under two years of age
    • Women who are widows
    • Those who are unable to support children
    • Women who depend on others to meet their needs have been announced to be registered in the development programme

    New Eligibility Criteria For Solar Panels Scheme Have Been Set

    خواتین ناشونوما کے لیے اہل ہیں

    احساس نشو نما پروگرام کے لیے حکومت نے ایک معیار مقرر کیا ہے۔  جو افراد ان معیارات کو پورا کریں گے حکومت کی جانب سے احساس نشونما کی ادائیگی حاصل کر سکیں گے ۔ اہلیت کے معیار  درج ذیل مقرر کیے گئے ہیں 

    حاملہ خواتین 

    دودھ پلانے والی مائیں 

    دو سال سے کم عمر بچوں کی مائیں 

    ایسے خواتین جو بیوہ ہیں 

     جو بچوں کی کفالت کرنے سے قاصر ہیں 

    جو خواتین اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے دوسروں پر انحصار کرتی ہیں ان کو نشونما  پروگرام میں رجسٹر کرنے کا اعلان ہوا ہے